Sadaat DawaKhana®

Hakeem Syed Izhar-ul-Haq Tirmizi

Stomach Ulcer

معدہ کے السر کا علاج

زیادہ چکنائی والی غذا، تیز مرچ، مصالحہ جات، کھٹی اشیاء اور بازاری کھانوں کی وجہ سے یہ بیماری پیدا ہو سکتی ہے، کثرت شراب نوشی، نشہ آور اشیاء اور مختلف ایلوپیتھک ادویات کے بے دریغ استعمال سے معدہ میں تیزابیت اور گرمی بڑھ جاتی ہے اور معدہ میں ورم کے علاوہ زخم بھی ہو جاتے ہیں، معدہ میں ہونے والے انہی زخموں کو معدہ کے السر سے تعبیر کیا جاتا ہے

اس بیماری کی وجہ سے سینے میں معدہ کے منہ پر جلن اور درد محسوس ہوتا ہے، پاخانہ کبھی پتلا اور کبھی سخت آتا ہے، جس میں بعض اوقات ریشہ، پیپ یا خون کی آمیزش ہوتی ہے، یہی خون معدہ میں زخم کی نشاندہی کرتا ہے، معدہ کے السر کی وجہ سے بھوک بہت کم ہو جاتی ہے، مریض کا چہرہ بے رونق اور رنگت زرد ہو جاتی ہے، ہر وقت درد، سستی اور کمزوری کی وجہ سے مریض نڈھال ہو جاتا ہے، نظام انہضام کمزور ہونے کی وجہ سے خوراک ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتی اور بدن کا جزو نہیں بنتی، دن بدن بڑھتی کمزوری کی وجہ سے روز مرہ کے کام سرانجام دینا مشکل ہو جاتا ہے، طبیعت میں بیزاری اور بوجھل پن رہتا ہے، بروقت علاج نہ ہونے پر یہ بیماری جسم میں مزید کئی بیماریوں کا سبب بننتی ہے

ہماری ادویات

معدہ کے امراض، بدہضمی، تیزابیت، معدہ کی کمزوری، السر، ورم، معدہ اور انتڑیوں کی گرمی و خشکی، قبض، گیس، بواسیر وغیرہ جیسے امراض کا علاج ہم خالص جڑی بوٹیوں کے مرکبات سے تیار کردہ مختلف ہربل ادویات سے کرتے ہیں، ہماری ادویات قدرتی ہونے کی وجہ سے مضر صحت اثرات سے پاک ہیں بلکہ نظام انہضام کو تقویت بخشتے ہوئے ہماری ادویات معدہ میں پہلے سے موجود سائیڈ افیکٹس کا خاتمہ کرتی ہیں

پاکستان میں کہیں بھی ہماری ادویات بذریعہ کوریئر سروس حاصل کرنے کے لئے ہمارے فون نمبر پر رابطہ کیجئے

03130070006

سادات دواخانہ رجسٹرڈ حکومت پاکستان