Sadaat DawaKhana®

Hakeem Syed Izhar-ul-Haq Tirmizi

Psoriasis

سورائسس کا علاج

سورائسس ایک جلدی مرض ہے، اس بیماری کے شروع میں چھوٹے چھوٹے سرخ دانے بنتے ہیں پھر ان پر جلد کے چھلکوں کی تہہ جم جاتی ہے، جلد کی اوپر والی سطح سوزش کے ساتھ کھردری ہو جاتی ہے اور خارش کرنے سے اکثر جلد اترتی ہے، اگر مناسب علاج نہ کیا جائے تو خارش کی وجہ سے متاثرہ مقام کی جگہ بھڑتی جاتی ہے، یہ بہت ضدی اور تکلیف دہ مرض ہے اور اس کا علاج صبر آزما ہے، اس بیماری کا زیادہ زور بازو، ٹانگوں، سر اور کمر پر ہوتا ہے

سورائسس کا علاج

سورائسس کا علاج ہم مختلف جڑی بوٹیوں سے تیار کرده سفوف کے مرکبات سے کرتے ہیں، علاج کی مدت دو سے تین ماہ تک ہے، لیکن بعض شدید صورتوں میں علاج کی مدت زیادہ بھی ہو سکتی ہے، علاج کے دوران مصالے دار، تلی ہوئی اور گرم تاثیر والی چیزوں سے پرہیز ضروری ہے

پاکستان میں کہیں بھی ہماری ادویات بذریعہ کوریئر سروس حاصل کرنے کے لئے ہمارے فون نمبر پر رابطہ کیجئے

سادات دواخانہ رجسٹرڈ حکومت پاکستان

Advertisements