Sadaat DawaKhana®

Hakeem Syed Izhar-ul-Haq Tirmizi

Mardana Kamzori / Shadi Course

مردانہ کمزوری

جسمانی بیماریوں میں مردوں کا ایک اہم مسئلہ مردانہ کمزوری ہے، مباشرت کے وقت سرعت انزال اور عضو مخصوص میں تناؤ کی کمی اور غلط اور بہت زیادہ گرم تاثیر ادویات کا استعمال، کثرت مباشرات یا مشت زنی کے باعث سیمن میں پتلا پن آ جانا، جراثیم میں کمی اور عضو مخصوص کا کمزور پر جانا مردانہ کمزوری کی عام صورتیں ہیں، سرعت انزال سے مراد ہے مباشرت کے وقت صرف چھیڑ چھاڑ سے یا دخول پہلے ہی یا فوراََ بعد سیمن کا خارج ہو جانا، ضروری نہیں کہ سرعت انزال کی وجہ کوئی جسمانی کمزوری ہی ہو بلکہ دیکھا گیا ہے کہ عضو مخصوص میں کبھی بھی تناؤ پیدا ہونے اور سرعت انزال کے مریض عام طور پر نفسیاتی مسائل کا شکار ہوتے ہیں جو خواہشات پر قابو نہیں رکھ پاتے

سرعت انزال کا نفسیاتی مسئلہ پیدا ہونے کی ایک بڑی وجہ برہنہ اور نازیبا حرکات کی تصاویر اور ویڈیوز سے لطف اندوز ہونا اور مشت زنی کی کثرت ہے، مشت زنی، کثرت زنا یا بے وقت مباشرت سے عضو مخصوص میں مباشرت کے وقت تناؤ نہ ہونا یا دخول کے بعد جلد ہی تناؤ ختم ہو جانا بھی مردانہ کمزوری کی ایک عام صورت ہے، جو لوگ مشت زنی اور کثرت زنا میں بہت آگے نکل جاتے ہیں ان کے ساتھ سیمن کے پتلے ہونے اور عضو مخصوص کے سکڑ جانے کے مسائل بھی پیدا ہو سکتے ہیں

ہماری ادویات

صرف ایک ماہ کے کورس سے اپنی ازدواجی زندگی کا لطف دوبالا کیجئے، ہم عارضی علاج کرنے کی بجائے مریض کے تولیدی نظام کو بہتر بناتے ہوئے مستقل صحت کے قائل ہیں، ہمارے مردانہ کمزوری کے کورس میں درج ذیل ادویات شامل ہیں

  1. Penis Oil & Paste.
  2. Tablets for Semen Thickness.
  3. Tablets for Sexual Desire.
  4. Capsules for Better Sex Duration & Hardness in Penis.

تیل اور پیسٹ برائے عضو تناسل
عضو تناسل کی کمزوری کا خاتمہ، موٹائی اور سختی میں اضافے کے لئے تیل

اکسیر برائے مادہ تولید
مادہ تولید کی کمزوری اور پتلے پن کے خاتمے کے لئے گولیاں

اکسیر قوت جماع
قوت جماع اور شہوت میں اضافہ کے لئے گولیاں

کیپسول برائے قوت باہ
عضو تناسل میں سختی، قوت جماع میں نمایاں بہتری، خون میں تحریک اور سیکس ٹائمنگ میں اضافے کے لئے کیپسول

پاکستان میں کہیں بھی ہماری ادویات بذریعہ کوریئر سروس حاصل کرنے کے لئے ہمارے فون نمبر پر رابطہ کیجئے

03130070006

سادات دواخانہ رجسٹرڈ حکومت پاکستان

Sexual Weakness Treatment / Low Sperms Count / Premature Ejaculation / Erectile Dysfunction