Sadaat DawaKhana®

Hakeem Syed Izhar-ul-Haq Tirmizi

Likoria

Leucorrhoea

لیکوریا

لیکوریا خواتین میں ایک مہلک بیماری ہے جو نسوانی حسن کو بگاڑ دیتی ہے، اس بیماری میں رحم سے لیس دار رطوبت خارج ہوتی رہتی ہے، جو مریضہ کے لئے غیر معمولی الجھن اور پریشانی کا سبب بنتی ہے، بروقت علاج نہ کیا جائے تو صحت دن بدن بگڑتی ہے، چہرہ زرد اور جلد کھردری ہونے لگتی ہے، کمر میں شدید درد رہتا ہے، مسلسل بیچینی رہتی اور نیند میں خلل پیدا ہوتا ہے، نظام انہضام متاثر ہوتا ہے اور قبض اور زیادہ پیشاب آنے کی شکایت رہتی ہے

لیکوریا کی سب سے بڑی وجہ رحم کی جھلی میں ہونے والا ورم ہے لیکن اس کے علاوہ عام جسمانی کمزوری، خون کی کمی، کثرت مجامعت، سوزاک، آتشک اور بار بار اسقاط حمل سے لیکوریا کی بیماری پیدا ہو سکتی ہے، لیکوریا کی بیماری اگر مستحکم ہو جائے تو اس کی وجہ سے جوڑوں کا درد، امراض معدہ، دائمی قبض اور بانجھ پن کی بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں

ہماری ادویات

سادات دواخانہ کا ایک ماہ کا اکسیر لیکوریا کورس اس بیماری مکمل اور مؤثر علاج ہے، خالص جڑی بوٹیوں کے مرکبات سے تیار کردہ ادویات لیکوریا کی بیماری پیدا کرنے والے عوامل کو ختم کرتی ہیں اور جسمانی دردوں کو بھی دور کرتی ہیں

پاکستان میں کہیں بھی ہماری ادویات بذریعہ کوریئر سروس حاصل کرنے کے لئے ہمارے فون نمبر پر رابطہ کیجئے

سادات دواخانہ رجسٹرڈ حکومت پاکستان

Advertisements