Sadaat DawaKhana®

Hakeem Syed Izhar-ul-Haq Tirmizi

High Blood Pressure

ہائی بلڈ پریشر

فشارالدم قوی یعنی ہائی بلڈ پریشر کی سب سے بڑی علامت سر کا بوجھل پن، سر درد اور بے چینی ہے، کثرت شراب و سگریٹ نوشی، چکنی اور مصالحہ دار غذائیں زیادہ کھانے سے یہ مرض لاحق ہو جاتا ہے، بہت زیادہ فکر یا پریشانی اور بات بات پر غور و فکر اور دائمی قبض بھی اس بیماری کو جنم دیتی ہے

اس بیماری میں کانوں اور ہتھیلیوں میں گرمی محسوس ہوتی ہے، عام جسمانی کام کرنے یا سیڑھیاں چڑھنے سے مریض کا سانس پھول جاتا ہے، دل میں گھبراہٹ اور سینے پر بوجھ سا محسوس ہوتا ہے، مریض بے حد چڑچڑا اور غصیلا ہو جاتا ہے، ذرا سی بات پر غصہ آ جانے سے چہرے کی رنگت سرخ ہو جاتی ہے، ہائی بلڈ پریشر کی بیماری اگر بڑھتی جائے تو کسی بھی وقت دماغ کی چھوٹی شریان پھٹنے کا خدشہ رہتا ہے جس سے فالج کا حملہ ہو سکتا ہے، خون میں کولیسٹرول اور دوسرے مادوں کی آمیزش سے یہ مادے باریک شریانوں میں جمع ہو کر ان کی قدرتی لچک اور ساخت کو متاثر کرتے ہیں جس کی وجہ سے شریانوں پر خون کا دباؤ بڑھ جاتا ہے اور دل کو دوران خون کے لئے زور لگانا پڑتا ہے، اسی کو ہائی بلڈ پریشر سے تعبیر کیا جاتا ہے

عام طور پر مریض ایلوپیتھک ادویات سے ہائی بلڈ پریشر کا علاج کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اس طریقہ ہائے علاج میں مریض کو ساری زندگی ادویات کھانا پڑتی ہیں، جن کے سائیڈ افیکٹس یعنی مضر صحت اثرات سے مریض مزید کئی جان لیوا امراض کا شکار ہو جاتا ہے

ہماری ادویات

الله عزوجل کے فضل و کرم سے ہم اپنی قدرتی اجزاء سے تیار کردہ ہربل ادویات سے ہائی بلڈ پریشر کا مکمل علاج کرتے ہیں، ہماری ادویات باریک شریانوں اور وریدوں میں منجمد فاسد مواد کو باآسانی خارج کرتی ہیں، ان کی قدرتی ساخت اور لچک کو برقرار رکھتی ہیں اور خون کو گاڑھا ہونے سے بچاتی ہیں

پاکستان میں کہیں بھی ہماری ادویات بذریعہ کوریئر سروس حاصل کرنے کے لئے ہمارے فون نمبر پر رابطہ کیجئے

03130070006

سادات دواخانہ رجسٹرڈ حکومت پاکستان