Back

زیتون کے فضائل

قرآن کریم میں زیتون کے درخت کو برکتوں والا درخت کہا گیا ہے
سورة النور آیت ٣٥

الله عزوجل نے قرآن کریم میں زیتون کی قسم کھائی ہے
سورة التين آیت ١

رسول اکرم صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے زیتون کو کھانے اور اس کا تیل لگانے کی تلقین فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ یہ ایک پاکیزہ اور برکتوں والا درخت ہے
جامع ترمزی حدیث ١٨٥١
مستدرک حاکم حدیث ٣٥٠٥

زیتون میں بواسیر کا علاج بھی ہے
طبرانی کبیر ٧٧٤

زیتون کو کھاؤ اور اس کا تیل لگاؤ کیوں کہ اس میں ستر بیماریوں سے شفاء ہے جن میں سے ایک جذام بھی ہے
الطب النبوی لآبى نعیم ٦٨٤

جو شخص زیتون کا تیل لگائے تو شیطان ٤٠ راتوں تک اس کے قریب نہیں آتا
الطب النبوی لآبى نعیم ٦٨٥

نبی کریم صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے زیتون کی مسواک کو بہترین اور فائدہ مند قرار دیا ہے
الطب النبوی لآبى نعیم ٦٨٦

Advertisements