Back

مردانہ کمزوری کا آسان علاج

ایک انتہائی سادہ غذا کلونجی اگر روزانہ ناشتے میں استعمال کی جائے تو آ پ کی مردانہ قوت میں حیرت انگیز اضافہ ہو سکتا ہے

ترکیب استعمال
ایک کپ کلونجی کے بیج، دو چمچ میتھی کے بیج اورایک چمچ جنگلی نیازبو لے کر ان تمام اجزاء کو پیس کر ملا لیں، ہر صبح ناشتے میں ایک کھانے کا چمچ یہ سفوف شہد میں ملا کر کھا لیں، اس کے کچھ دیر بعد ایک گلاس دودھ ضرور پئیں جبکہ خوراک میں پھلوں کا استعمال بھی ضرور کریں

کلونجی کا استعمال نہ صرف آپ کی مردانہ قوت کو بڑھاتا ہے بلکہ یہ کئی طرح کی جسمانی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے، اگر اس کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تو یہ جسم میں برے کولیسٹرول کو ختم کر کے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے، ایک تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ کلونجی کے استعمال سے دمہ کنٹرول کرنے میں بہت مدد ملتی ہے جبکہ گلے کے انفیکشن میں بھی یہ بہت فائدہ مند ثابت ہوتی ہے

Advertisements