Back

شوگر کا علاج

ایک کپ بغیر دودھ کی چائے کے قہوہ میں آدھا چمچ کلونجی کا تیل ملا کر دن میں دو مرتبہ پیئیں، قہوہ میں شہد،چینی، شکر یا کوئی میٹھی چیز شامل نہ کریں، علاج کے دوران میٹھی چیزوں اور مصالحہ دار اشیاء سے پرہیز کریں، علاج کی مدت بیس دن ہے، بیس دن بعد علاج روک دیں اور روزانہ کی بنیاد پر شوگر لیول چیک کریں، اگر بیماری باقی رہے تو دس دن کے وقفے سے علاج کا یہی عمل دہرائیں

Advertisements