Back

کھانسی کا علاج

کھانسی کے علاج کے لئے ایک کپ گرم پانی لیں اور اس میں ایک چمچ خالص شہد اور آدھا چمچ کلونجی کا تیل ملا لیں، صبح نہار منہ اور رات سوتے وقت استعمال کریں، ٹھنڈی چیزوں سے پرہیز کریں، یہ علاج ایک سے پانچ دن تک جاری رکھیں، اگر پانچ دن میں بھی کھانسی میں کوئی فرق محسوس نہ ہو تو فوراََ اپنے معالج سے مشورہ کریں

Advertisements