Back

سفرجل کے دس فائدے

ہیضہ کا بہترین علاج ہے

معدہ کے السر کے علاج میں مفید ہے

پیشاب آور ہے

پیاس کو کم کرتا ہے

متلی یا قے کو روکتا ہے

معدہ کی کمزوری دور کرتا ہے

دل کو تقویت بخشتا ہے

سانس کے امراض میں مفید ہے

سینے کی جلن ختم کرتا ہے

جسمانی و اعصابی کمزوری دور کرتا ہے

Advertisements