Back

انجیر کے بارہ فائدے

بواسیر کا بہترین علاج ہے

جوڑوں کے درد میں مفید ہے

گردہ و مثانہ کی پتھری کو نکالتی ہے

جسم میں موجود زہریلے مادوں کا توڑ ہے

پھیپھڑوں کی سوجن میں فائدہ مند ہے

حلق کی سوزش کا علاج ہے

جگر اور تلی کو صاف کرتی ہے

بلغم کو پتلا کر کے جسم سے نکالتی ہے

پیاس کی زیادتی کو کم کرتی ہے

آنتوں کی سختی دور کرتی ہے

بلغمی کھانسی کا علاج ہے

پیشاب آور ہے

Advertisements