Sadaat DawaKhana®

Hakeem Syed Izhar-ul-Haq Tirmizi

Pure Honey

سادات خالص شہد

نبی کریم صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا کہ تم دو شفاؤں یعنی شہد اور قرآن کو لازم پکڑو

سنن ابن ماجه حدیث ٣٤٥٢

شہد انسان کے لیے الله عزوجل کی عطا کرده ایک بیش قیمت نعمت ہے، یہ ایک لیس دار اور میٹھا نیم شفاف سیال ہے جو شہد کی مکھیاں پھولوں کے رس کی مدد سے بناتی ہیں، اس میں مختلف پھولوں کی خوشبو اور خواص بھی شامل ہو جاتے ہیں لیکن کیمیائی اجزاء ہر قسم کے شہد کے تقریباً یکساں ہوتے ہیں

آدھے سر کے درد، کھانسی اور گلے کے امراض، معده کے امراض اور نظام انہضام میں بہتری، عرق النساء، امراضِ قلب، مردانہ کمزوری، دماغی و جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ، فالج، لقوه، ہائی کولیسٹرول، لو بلڈ پریشر، پیشاب میں رکاوٹ، بدہضمی اور موٹاپے کے علاج کے لیے شہد بہت مفید ہے، ذیابیطس کے مریض بھی خالص شہد کا استعمال کر سکتے ہیں

سادات دواخانہ کی خالص ہربل ادویات مختلف جنسی و جسمانی امراض کے علاج اور اچھی صحت کی ضامن ہیں وہیں ہم اپنے  مریضوں اور عوام الناس کے لیے خالص شہد کا حصول ممکن بناتے ہیں، پاکستان میں کہیں بھی سادات خالص شہد حاصل کرنے کے لیے ہمارے فون نمبر پر رابطہ کیجئے

500g: Rs.900/=

1kg: Rs.1600/=

Advertisements